4 جولائی، 2026، 8:51 PM

شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائے گی

رہبر شہید انقلاب اسلامی کی تدفین کی منتظمہ کمیٹی کے مطابق شہید رہبر انقلاب اسلامی کے پیکر مطہر پر نماز جنازہ کل صبح ٹھیک 8 بجے تہران میں ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی تدفین کی منتظمہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کے پیکر مطہر پر نماز جنازہ کل صبح ٹھیک 8 بجے تہران میں ادا کی جائے گی۔

کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نماز مقررہ وقت کے مطابق صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر ملک بھر سے عوام، اعلی حکام، مذہبی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

News ID 1940136

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha